پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ میں آج پھر سماعت ہوگی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ میں آج پھر سماعت ہوگی

اسلام آباد :پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ میں  سماعت آج  پھر ہوگی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 12 بجے کیس کی  سماعت کرے گا،  گزشتہ روز  سماعت پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے  کہ  الیکشن کمیشن چاہتا ہے عدالت آٹھ اکتوبر کی تاریخ پر مہر لگائے۔  آٹھ اکتوبر کوئی جادوئی تاریخ ہےجو اس دن سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔۔ 
 حکومت ایسا نظام بنائے لوگ گھر سے ہی ووٹ کاسٹ کرے۔ الیکشن کمیشن راستہ نہیں ڈھونڈ سکتا تو ہم ڈھونڈیں گے۔

مصنف کے بارے میں