Get Alerts

رونالڈو کی تعریف کرنا سعودی خاتون کو مہنگا پڑ گیا

رونالڈو کی تعریف کرنا سعودی خاتون کو مہنگا پڑ گیا

ریاض:  ایک سعودی نوجوان نے کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کرنے پر اپنی بیوی کا طلاق دے دی۔ بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیوی نے کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کی جس پر شوہر اور بیوی کے درمیان نونک جھونک شروع ہو گئی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ۔ رئیل میڈرڈ کی کامیابی پر میاں بیوی میں نوک جھونک ہوگئی تھی۔ بیوی رونالڈو کی کارکردگی کی تعریف کررہی تھی ، شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے نہ صرف یہ کہ بیوی کو زدوکوب کیا بلکہ گالیاں دیتے ہوئے اسے طلاق کا پروانہ بھی تھما دیا۔