Get Alerts

بالاخر عثمان بزدار تیسرے دن لانگ مارچ میں پہنچ گئے

بالاخر عثمان بزدار تیسرے دن لانگ مارچ میں پہنچ گئے
سورس: Twitter

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک ہونے پر شدید تنقید ہو رہی تھی جس کے بعد عثمان بزدار لانگ مارچ کے تیسرے دن کنٹینر پہنچ گئے۔ 

نیو نیوز کے مطابق عثمان بزدار مریدکے میں کنٹینر پر آئے اور انہوں نے کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ بھی ہلایا۔