Get Alerts

 لاہور کے خواتین کالج کی جگہ کورین کلچرل سینٹر قائم کرنے کی تجویز

 لاہور کے خواتین کالج کی جگہ کورین کلچرل سینٹر قائم کرنے کی تجویز

لاہور:لاہور میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، گوال منڈی کو کورین کلچرل سینٹر کے طور پر تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت کالج کے اساتذہ اور طالبات کو قریبی دیگر خواتین کالجوں میں منتقل کیا جائے گا۔
نمائندہ نیونیوز لاہوراویس گجر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ  مطابق، کالج کے ختم کیے جانے کی خبر پر متعلقہ سٹاف، طالبات نے تحفظات اور تشویش کا اظہار کیا ہے، کیونکہ وہ اس اقدام کے ممکنہ اثرات پر فکر مند ہیں۔

ٹیگز: