Get Alerts

راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے، کرینہ کپور

راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے، کرینہ کپور

ممبئی:اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے۔

اداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک ٹی وی ریالٹی شو میں بتایا کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور انھوں نے صرف راہل رائے کی وجہ سے فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی تھی۔

جواب میں راہل نے ٹویٹ کیا سپیچ لیس‘ یعنی میرے پاس کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0