Get Alerts

ولادیمیر پیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

ولادیمیر پیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

 روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے  چین کے صدر شی جن پنگ کو ’ڈئیر فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

غیر ملکی میڈیا  کے مطابق صدرپیوٹن  کا کہنا ہے کہ ہم صدر شی جن پنگ کے دورہ روس کے منتظر ہیں ،چینی صدر کے روس کے دورے سے دنیا کو معلوم ہوجائے گا کہ اہم معاملات پر چین اور روس کا موقف  ایک  اور مضبوط ہے۔

چین  کے  صدر شی جن پنگ  کا اپنے میں کہنا تھا کہ  دنیا مشکل دور سے گزر رہی ہے اور اس صورتحال میں چین روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے

 واضح رہے کہ  تاحال چین کے صدر شی جن پنگ کے دورہ روس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔


 

ٹیگز: