سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ 

سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ 
سورس: File

آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں رات کے 12 بج گئے ہیں جس کے بعد 2022 اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور نئے سال 2023 کا آغاز ہو گیا۔ دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوا۔

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کی آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جبکہ  نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی جمع تھی۔

مصنف کے بارے میں