Get Alerts

حکومت   کی جانب سے  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑی کمی

حکومت   کی جانب سے  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑی کمی

اسلام آباد: حکومت  نے  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت  خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔

ٹیگز: