ٹریفک وارڈن کے د وران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد

ٹریفک وارڈن کے د وران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈن کے د وران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ نے راول پنڈی اسلام آباد میں ٹریفک جام کے مسائل کا نوٹس لے لیا ہے وزیرداخلہ نے راولپنڈی،اسلام آبادٹریفک پولیس کوٹریفک پلان بنانیکی ہدایت جاری کردی ہے انتہائی سخت اقدام کے تحت وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی ٹریفک پولیس کو48گھنٹے کی ڈیڈلائن دی ہے اس کے علاوہ چوہدری نثار نے کشمیرہائی وے،فیض آبادپرٹول پلازہ تعمیرکرنیکاحکم بھی دیاہے۔