ایل پی جی کی  قیمت میں اضافہ 

ایل پی جی کی  قیمت میں اضافہ 

لاہور:ایل پی جی کی  قیمت میں اضافہ  کردیاگیا ہے۔  اوگرا  نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت257 روپے 60 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق  ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 40 روپے ہوگئی جبکہ  نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2024 کے لیے ہوگا۔

مصنف کے بارے میں