Get Alerts

صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود خالقِ حقیقی سے جا ملے

صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود خالقِ حقیقی سے جا ملے

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور سینئر سیاستدان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم آج وہ جانبر نہ ہ سکے۔

بیرسٹر سلطان محمود کا شمار آزاد کشمیر کے قد آور سیاستدانوں میں ہوتا تھا۔ وہ نہ صرف ریاست کے صدر رہے بلکہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔ ان کے انتقال پر آزاد کشمیر اور پاکستان کی سیاسی قیادت نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگز: