Get Alerts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر اطلاعات کی اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر اطلاعات کی اہم ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات ترکی بن عبداللہ نے ملاقات کی ۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات ترکی بن عبداللہ نے ملاقات کی ہے جس کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی عرب کے وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے ، دونوں حکام نے سیکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔