Get Alerts

بیرسٹر گوہر نے سزاؤں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

بیرسٹر گوہر نے سزاؤں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو دی گئی سزاؤں کے خلاف قانونی چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے سیاسی ہیں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پارلیمان سے باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور خیبر پختونخوا کو اعتماد میں نہ لینا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے انتباہ دیا کہ کچھ لوگ نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اور ابھی وقت ہے کہ نظام کو بچایا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ سے عوام مایوس ہو چکے ہیں جبکہ پہلے عدلیہ پر امید کی جاتی تھی۔

ٹیگز: