Get Alerts

’’سندور تو اُجڑ گیا!‘‘ ۔۔۔۔جیا بچن کا مودی سرکار پر شدید وار

’’سندور تو اُجڑ گیا!‘‘ ۔۔۔۔جیا بچن کا مودی سرکار پر شدید وار

 نئی دہلی :راجیہ سبھا میں جیا بچن کا ’آپریشن سندور‘ پر جذباتی خطاب ہر دل کو چھو گیا۔


انہوں نے کہا کہ یہ کیسا آپریشن ہے جس کا نام ’سندور‘ رکھا گیا، جبکہ کئی فوجیوں کی بیویاں اپنے شوہروں کے کھو جانے کے بعد سندور مٹا چکی ہیں؟


جیا بچن نے وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ نام صرف جذبات سے کھیلنے کی کوشش ہے۔ان کے اس بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جہاں صارفین دو ٹوک رائے دے رہے ہیں۔

ٹیگز: