Get Alerts

پشاور: مشعال یوسفزئی سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب

پشاور: مشعال یوسفزئی سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب

پشاور:مشعال یوسفزئی سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب ہوگئیں۔خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب میں مشعال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ وہ سینیٹر منتخب ہو گئی ہیں۔

ٹیگز: