وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

میکال ذوالفقار نے ’منی بیک گارنٹی‘ کا تازہ ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ٹیزر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلم  ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور   ہے۔   

https://www.instagram.com/reel/CqX0fNConAL/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

 فلم  کی  ہدایت کاری پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے دی ہے  کاسٹ میں  وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید، شہریار منور، مانی، میکال ذوالفقار اور دیگر شامل ہیں۔

 فلم عیدالفطر کے موقع 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

ؤاضح رہے کہ سابق کرکٹر وسیم اکرم متعدد ٹی وی اشتہاروں میں کام کرچکے ہیں اور اب وہ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا باقاعدہ آغاز کریں گے ۔ 

 
 

مصنف کے بارے میں