Get Alerts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
سورس: File

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ 

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔ 

ٹیگز: