Get Alerts

دبئی میں ماہ رمضان کے دوران دفتر، کلینک اوراسپتالوں کے اوقات کا اعلان کردیا

دبئی میں ماہ رمضان کے دوران دفتر، کلینک اوراسپتالوں کے اوقات کا اعلان کردیا

دبئی: دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے ) نے ماہ رمضان کے دوران اپنے دفتری اوقات کا اعلان کردیا ہے ۔ گلف نیوز کی تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے کی انتظامی دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلیں رہیں گے۔ جب کہ دیگر اسپتالوں اور اداروں کے اوقات درج ذیل ہیں ۔ 

دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے اسپتال

دبئی اسپتال =صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا,ایمرجسنی : 24 گھنٹے ,اسپیشلسٹ کلینک : صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا

حتا اسپتال =صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا,فیملیی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ : صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک اور رات 8 بجے سے رات 10 بجے تک کھلا رہے گا

لطیفہ اسپتال=صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا,ایمرجسنی : 24 گھنٹے ,سرجری ڈیپارٹمنٹ : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا

کلینک : صبح کے کلینک : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک کھلا رہے گا,شام کے کلینک : دوپہر1 بجے تک سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا
ایمرجسنی : 24 گھنٹےمیڈیکل فٹنس سینٹر

المہیسنہ فٹنس سینٹر :بروز ہفتہ تا بدھ 24 گھنٹے تک کھلا رہے گا,افطاری کا وقفہ : شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک کھلا رہے گا,سحور کا وقفہ : رات 3:30 بجے سے رات 4:30 ,بروز جمعہ بند رہیں گے

القوز میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 7 بجے سے دوپہر3 بجے تک کھلا رہے گا,

کراما میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 8 بجے سے دوپہر3 بجے تک کھلا رہے گا,المنخول ، اللوسیلی ، السفا، البدعا، ڈی اے ایف ذی اے ، ڈی آئی ایف سی ، اور اماراتی میڈیکل میڈیکل فٹنس سینٹر :صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلے رہیں گے,

نالج ویلیج میڈیکل میڈیکل فٹنس سینٹر ، اماراتی ائیرلائن اور جفذا میڈیکل فٹنس سینٹر : صبح 8 بجے سے دوپہر1 بجے تک تک کھلے رہیں گے۔

الراشدیہ میڈیکل فٹنس سینٹر : صبح 7 بجے سے دوپہر4 بجے تک کھلا رہے گا۔

اپ ٹاؤن آکوپیشنل ہیلتھ سکریننگ سینٹر : صبح 7 بجے سے دوپہر2 بجے تک کھلا رہے گا۔

پرائمری ہیلتھ کئیر سینٹر 
فیملی میڈیکل کلینک : صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک اور رات 8:30 بجے سے  رات11:30 بجے تک کھلا رہے گا۔  

ند الحمار ، البرشا اور فیملی گیدرنگ سینٹر 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔