مسقط : مسقط میونسپلٹی نے کچھ روز قبل ٹوئیٹر اکاؤئنٹ پر فوڈ انسپیکشن کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی،جس پر انہوں وضاحت دی تھی کہ بوشرانسپیکشن اینڈ فوڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے گوشت اور پولٹری کی دکانوں پر کئی تحقیقاتی مہم کی ہیں جس کا مقصد مارکیٹ میں فروخت ہونے والے کھانوں کی شفافیت کی جانچ پڑتال کرنا تھا۔
لوگوں نے اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا کہ شاید یہ بلی کا گوشت ہے اور حلال نہیں ہے۔ میونسپلٹی ان افواہوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصویر میں بلی کا گوشت نہیں تھا بلکہ یہ بھیڑکا تھا۔ جب کہ عوام میں جو افواہیں گردش کررہی ہیں ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
قسم التفتيش ومراقبة الأغذية ببوشر ينفذ حملة تفتيشية على عدد من محلات اللحوم والدواجن بالولاية ؛ للتأكد من مدى تطبيقها للاشتراطات الصحية pic.twitter.com/HrNLTPxPPn
— Muscat Municipality (@MctMunicipality) May 29, 2017