Get Alerts

پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا

پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا

اسلام آباد: عوام کو بجلی کا جھٹکا،  نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی  کی قیمت میں 3روپے 99پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی،  صارفین کو بجلی  کے آئندہ ماہ  بجلی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی۔


قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 15 ارب روپےسےزائدکااضافی بوجھ پڑےگا،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا۔جبکہ اس کا اطلاق  لائف لائن  اور  کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا.

ٹیگز: