"میں نماز پڑھنا نہیں بھولتی " فریال مخدوم 

لندن : باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ جس کو ماڈل اور لبرل کے طور پر جانا ہے مگر کم لو گ ہی جانتے ہیں کہ وہ اسلامی احکامات کی بھی خاصی پابند رہتی ہیں ۔ اسلامی فرائض میں نماز کو کسی بھی وقت نہیں چھوڑتی اس مقصد کے لیے نماز کاوقت ہوتے ہی نماز کی ادائیگی کو اولین ترجیع دیتی ہیں ۔ 

گزشتہ روز ہلاووین کے موقع پر اپنے چہرے پر خوفنا ک میک کروانے سے پہلے فریال مخدوم نے اپنی ویڈیو میں جاری کی جس میں وہ جائے نماز ڈھونڈتے رہی تھی ۔

ویڈیو میں فریال مخدوم کا کہناہے کہ "میں نماز کسی بھی وقت نہیں چھوڑتی " اس ویڈیو میں وہ باقاعدہ جائے نماز تلاش بھی کر رہی تھی ۔ سرخ رنگ کا جائے نماز ملنے پر فریال مخدوم نے شکر ادا کیا ۔

فریال مخدوم دوست کی حنا نے باقاعدہ جائے نماز ڈھونڈا اور فریال کے لیے بچھایا ۔