Get Alerts

افغانستان کا امن پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے:وزیر مملکت داخلہ

 افغانستان کا امن پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے:وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے اصولی مؤقف کی جیت ہوئی ہے اور امید ہے کہ معاملات مثبت طریقے سے آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کی سلامتی اور خودمختاری پاکستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور بھارت افغانستان کی پراکسی بن کر اپنی خودمختاری کھو بیٹھے گا۔ پاکستان کے عوام اور امن ہماری ریڈلائن ہیں، جبکہ بھارت افغانستان کے امن کی ضمانت نہیں دے سکتا۔

ٹیگز: