Get Alerts

خیبر پختونخوا: 13 رکنی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

خیبر پختونخوا: 13 رکنی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

پشاور:خیبر پختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، جو 10 وزراء، 2 مشیران اور ایک معاون پر مشتمل ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ آج سہ پہر 3 بجے حلف اٹھائے گی۔ نئی کابینہ میں شامل وزراء میں مینا خان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللہ، شفیع جان، خلیق الرحمان، ریاض خان، فخر جہاں، تاج محمد ترند، آفتاب عالم اور ارشد ایوب خان شامل ہیں۔ سابق مشیر خزانہ مزمل اسلم بھی کابینہ میں حصہ لیں گے۔

ٹیگز: