Get Alerts

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

اوول: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹو ئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دے دیا۔

پورٹ آف سپین : پاکستان نے تیسرے ٹی ٹو ئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دے دیا۔ 
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز سکور کیے، واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پورٹ آف سپین میں کوئین پارک اوول میں کھیلا جا رہا ہے۔ 

ٹیگز: