Get Alerts

گروپ سیلفی لینا اب اور بھی آسان

گروپ سیلفی لینا اب اور بھی آسان

گروپ سیلفی لینا اب اور بھی آسان 
نیویارک: موجودہ دور میں سیلفی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر : امریکی شخص نے 10 فٹ لمبی سیلفی سٹک تیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 10 فٹ لمبی سیلفی سٹک بنائی ہے جس کے ذریعے درجنوں افراد ایک ساتھ گروپ سیلفی با آسانی لے سکیں گے۔ سیلفی سٹک کو خریدنے کیلیے صارفین آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔

ٹیگز: