اسحاق ڈار نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دیا : مونس الہٰی

اسحاق ڈار نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دیا : مونس الہٰی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔

اس حوالے سے مونس الہٰی  کاکہنا ہے کہ  کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ ۔مونس الہٰی نے مزید کہا اسحاق ڈار نے جاتے جاتے قوم کوایک اور اذیت ناک جھٹکا دیا ہے۔


واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں