Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی، جس میں وزارت صحت سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر صحت نے شعبہ صحت میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات وزیراعظم کو فراہم کیں۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو ہوئی۔

ٹیگز: