Get Alerts

روشنیوں کے شہر میں اسٹریٹ کرمنلزنے نت نئے طریقوں سے واردات کرنا شروع کردی ہے

 روشنیوں کے شہر میں اسٹریٹ کرمنلزنے نت نئے طریقوں سے واردات کرنا شروع کردی ہے

ایک خاتون اپنے بچے کے ساتھ گلی سے گزرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران ایک شخص موٹرسائیکل پر دوبچوں کے ہمراہ وہاں سے گزرتا بھی دکھائی دیاہے۔

اگلے ہی لمحے جب وہ خاتون تھوڑا آگے بڑھتی ہیں تو وہ موٹرسائیکل سوار شخص ان سے پرس چھینتاہے۔خاتون نے وہاں سے بھاگتے ہوئے اس شخص کوپکڑنے کی کوشش بھی کی۔موٹر سائیکل پر دو بچوں کو بھی بیٹھے واضع طورپر دیکھا جاسکتاہے۔