ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کر دیا

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کر دیا

لاہور : قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شوہر کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کردیا
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کی 36ویں سالگرہ پر ثانیہ مرزا نے ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی جس میں وہ دونوں سفید رنگ کے ملبوسات پہنے مسکراتے نظر آرہے تھے ۔



بھارتی ٹینس سٹار کی ٹوئٹ پر شعیب ملک نے بھی اہلیہ کو خوبصورت جواب دیا۔