Get Alerts

پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم

پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم

پیپلزپارٹی نے آصف زرداری اوربلاول کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے ۔

کراچی: پیپلزپارٹی نے آصف زرداری اوربلاول کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے ۔سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت کوئی بھی کہیں سےبھی انتخابات میں حصہ لےسکتا ہے، عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں لیکن امید ہےوہ اس اعلان پر قائم رہیں گے