Get Alerts

وزیر اعظم شہباز شریف اردوان کی دعوت پر ترکیہ جائیں گے 

وزیر اعظم شہباز شریف اردوان کی دعوت پر ترکیہ جائیں گے 

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف3 جون کوترکیہ جائیں گے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف  رجب طیب اردوان کی دعوت پر  انقرہ میں  تقریب حلف برداری میں شریک  ہوں گے ۔

وزیر اعظم شہباز شریف اردوان کو  انتخابات میں جیت پر حکومت اور عوام کی طرف سے مبارک باددیں گے ۔ وزیراعظم پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ترک صدر کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔واضح رہے کہ پاک ترک دوستی بے مثال ہے اوراس کا اعادہ دونوں ممالک نے بہت بار کیا ہے ۔

ٹیگز: