آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ایک اور کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت 

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ایک اور کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت 
سورس: File

راولپنڈی : کورونا سے ایک اور کرکٹر متاثر ہوگیا۔  قومی کرکٹر حارث روف کا کوویڈ مثبت آگیا۔

نیو نیوز کے مطابق حارث رؤف کا راولپنڈی بائیو سکیور ببل شفٹ ہونے پر کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے بقیہ کھلاڑیوں کا کوویڈ منفی آیا.

 حارث رؤف آج قومی اسکواڈ کے ہمراہ راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کررہے تھے   کوویڈ مثبت رپورٹ آنے پر ٹیم ڈاکٹر نے حارث روف کو گراونڈ سے دوران پریکٹس آئیسولیشن میں منتقل کیا گیا۔

 قومی اسکواڈ کے تمام کھلاڑیوں کا دوبارہ کوویڈ ٹیسٹ ہوٹل پہنچنے کے بعد کیا گیا۔حارث رؤف کا کوویڈ ٹیسٹ آج صبح کیا گیا تھا

مصنف کے بارے میں