کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 17 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایڈم روسنگٹن، میتھیو ویڈ، طیب طاہر، شعیب ملک، محمد عرفان خان، بین کٹنگ، عامر یامین، محمد عامر، تبریز شمسی اور عاکف جاوید شامل ہیں۔ 
پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث، صائم ایوب، ٹام کوہلر کیڈمور، روومین پاول، حسیب اللہ خان، عظمت اللہ عمرزئی، وہاب ریاض، عامر جمال، ارشد اقبال اور مجیب الرحمن شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں