Get Alerts

میلہ چراغاں پر لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

میلہ چراغاں پر لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔

2 مارچ بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ لاہور میں سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دفاتر میں اس چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

ٹیگز: