Get Alerts

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد :  فروری میں  روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی قدر میں38فیصد کمی کے بعد ایل پی جی  80پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے۔ 


اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گھریلو سلینڈر 9.51پیسے سستا ہوگیا۔ ایل پی جی سلینڈر کی نئی قیمت 3ہزار30 روپے 63 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ 


واضح رہے کہ فروری میں ایل پی جی گھریلو سلینڈر کی قیمت 3039روپے12 پیسے مقرر تھی۔

ٹیگز: