شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش

 شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش

راولپنڈی: پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختربیٹی کے باپ بن گئے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہلائے جانے والے شعیب اختر نےسوشل میڈیا اکائونٹ پر بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میکائیل اور مجدد کو اب ایک بہن بھی مل گئی ہے۔

aa68d37893898f9308d59194c0a942c5

 اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا ہے۔فاسٹ بولر نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام نورے علی اختر رکھا ہے۔یاد رہے شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد ہے، اس سے پہلے ان کے دو بیٹے میکائیل اور مجدد ہیں۔

مصنف کے بارے میں