Get Alerts

 پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے ، شہریوں سے اپیل کی کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں:محسن نقوی

 پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے ، شہریوں سے اپیل کی کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں:محسن نقوی

اسلام آباد:وزیر داخلہ  محسن نقوی  کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان کے ہر شہری نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج پر امن انداز میں کیا جائے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

اسی تناظر میں اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت کسی بھی قسم کے اجتماعات، مظاہرے یا احتجاج پر پابندی عائد ہے۔

ٹیگز: