کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر کی شہادتیں انتہائی افسوسناک ہیں۔
انہوں نے پاکستانی عوام اور مذہبی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی پیدا کرنے سے گریز کریں۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہر سطح پر ایران کی حمایت کی تاکہ جنگ کو روکا جا سکے، اور اس وقت قومی اتحاد و استحکام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے۔