Get Alerts

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 13 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 13 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک

کیچ:کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز میں 13 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ کیچ میں فتنہ الہند کے 3 دہشتگردوں کا ٹھکانہ تباہ کیا گیا۔ علاقے سے ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے

ٹیگز: