ایشیاکپ:  بھارت کے خلاف بابر الیون کا اعلان کردیاگیا 

ایشیاکپ:  بھارت کے خلاف بابر الیون کا اعلان کردیاگیا 

پالی کیلے: ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے لیے بابر الیون کا اعلان کردیاگیا۔پاکستان نے ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

نیپال کے خلاف کھیلنے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ 


کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فخر زمان ، امام الحق ، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ٹیم کا حصہ ہیں۔

مصنف کے بارے میں