Get Alerts

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہوگی

 سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہوگی

کراچی:عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مزید جاری رہا، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے مقرر ہوگئی۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے کی سطح پر آگئی۔

ٹیگز: