Get Alerts

یا اللہ ہمیں جلد ملادے

یا اللہ ہمیں جلد ملادے

یا اللہ ہمیں جلد ملادے

اداکارہ وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اہلیہ اور بچوں سے ملنے کی دعا کردی۔ کہتے ہیں یا اللہ، ہم پر رحم فرما۔

 

خلع کی خبرمیڈیا پرآنے کے بعد اسد خٹک اپنے ٹوئٹر پیغامات کے ذریعے وینا ملک کا دل موم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں. وینا نے معروف مذہبی اسکالرمولانا طارق جمیل کی ضمانت پر اسد خٹک کو معاف کردیا تھا مگر ان کا کہنا تھا کہ وہ خلع کے فیصلے پر غور کریں گی۔