Get Alerts

سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا

سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا

لندن:سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا۔

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اظہر محمود فیملی کے ہمراہ انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فور ہولز کا ڈائناسار گالف کورس گھر کے کمرے میں بنایا ہے۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے۔