سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

 قیمت میں کمی کے بعدمقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت   2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 3 ہزار 275 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2273 ڈالر فی اونس ہے۔

مصنف کے بارے میں