Get Alerts

سابق ایم کیو ایم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

سابق ایم کیو ایم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ارم عظیم فاروقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت مجھ سے کئی مہینوں سے رابطے میں تھی اور مجھے پی ٹی آئی جوائن کرنے کاکہ رہی تھی، اور میں آج پی ٹی آئی کو جوائن کرنے کا اعلان کر رہی ہوں۔

ٹیگز: