لاہور:جناح اسپتال میں خاتون کو کپڑے میں باندھ کر ایمرجنسی تک پہنچایا گیا

لاہور:جناح اسپتال میں خاتون کو کپڑے میں باندھ کر ایمرجنسی تک پہنچایا گیا

لاہور:پنجاب میں گڈ گورنس کے دعوے ایک طرف لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں بھی بنیادی سہولیات کا ققدان ہے۔اہورجناح اسپتال کی ایمرجنسی میں اسٹریجر تک کی سہولت کے فقدان کے باعث خاتون کو کپڑے میں باندھ کر ایمرجنسی تک پہنچایا گیا۔ایمرجنسی کے حال دیکھیں تو وہاں بھی کوئی پرسان حال نہیں ۔مریضوں کو بیڈ نہ ہونے کے باعث زمین پر لٹا کا علاج کیا جارہا ہے ۔سہولیات کا فقدان ہے یا پھر انتظامیہ کی غفلت ہے۔