نواز شریف ووٹ کی بے عزتی کر رہے ہیں، اداروں کی مدد سے نہیں اپنے نظریے پر الیکشن لڑیں: بلاول 

نواز شریف ووٹ کی بے عزتی کر رہے ہیں، اداروں کی مدد سے نہیں اپنے نظریے پر الیکشن لڑیں: بلاول 

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اداروں کی مدد کے بجائے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں۔ 

کوئٹہ میں نیوز کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اداروں کواپنے دائرے میں رہ کر کام کرناچاہیے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اٌپنے دورمیں اداروں کوٹائیگر فورس بناناچاہتے تھے۔ بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھناچاہتاہوں۔ 

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب ووٹ لوعزت دیں ،ووٹ کی بے عزتی نہ کریں۔ سیاسی مخالین انتظامیہ کے بجائے اپنے منشور اور نظریے پر الیکشن  لڑیں۔ 

مصنف کے بارے میں