Get Alerts
فیصل آباد کے علاقے باؤ والہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میاں بیوی کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ملبے کو ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔