Get Alerts

قطری حاکم کے عملے کے 16 افراد گرفتار

قطری حاکم کے عملے کے 16 افراد گرفتار

کوئٹہ:قطری حاکم کے عملے کے 16ارکان کو کوئٹہ چیک پوسٹ پر نہ رکنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ ا میر قطر ایک وفد شکار ،پارٹی کے انتظامات کے لیے جا رہا تھا ۔
مگر چیک پوسٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے پر ان افراد کو روک لیا گیا۔تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ذرائع مطابق قطری امیر آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے ۔زیر حراست افراد کے بارے میں ابھی تک مزید کچھ اطلاعات موصول نہیںہوئیں۔