Get Alerts

 لاہور سمیت گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 لاہور سمیت گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: فوٹو بشکریہ: ٹوئیٹر

لاہور : لاہور سمیت گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے , لوگ گھروں سے باہر نکل آئے .

تفصیلات کے مطابق ، لاہور سمیت گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے دیگر شہروں میں جلال پور بھٹیاں ،راولپنڈی سمیت پشاور کے بیشتر اضلاع میں بھی  زلزلہ محسوس کیا گیا ۔

زلزلہ پیماکے مطابق لاہور اور اس کے گردونواح میں پانچ اعشاریہ آٹھ 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کی گہرائی 80کلو میٹر تھی ، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔